زندگی میں یہ خطا ایک ہی میں نے کی ہے جب سے دیکھا ہے تمہیں تم سے محبت کی ہے اور جب جب بھی تیری یاد نے تڑپایا مجھے میں نے جب مانگا تجھے ہاتھ اٹھاکررب سے میری آنکھوں نے اسی وقت ہی بارش کی ہے میری مقبول دعاء فضل سے رب نے کی ہے آتش عشق میں کیا میں ہی جلونگا تنہا تم نے یہ بات کبھی دل مین بھی آنے دی ہے اس سے پہلے کہ یہ صدیق ترا دم توڑے کر لے مقبول عبادت وہ کبھی جو کی ہے محمد صدیق قاسمی ویڈیو دیکھیں