RGB اور CMYK کیا ہے اور ان میں کیا فرق ہے
کیاآپ جانتے ہیں کہ جب ہم کسی فائل کو سیو کرتے ہیں تو ہمارے
سامنے دو طرح کے کلروں میں سے کسی ایک کو اختیارکرناہوتاہے
آخر یہ دو کلر
CMYK اور RGB کیاہیں اور کس جگہ کون
سا کلر کام میں آتاہے
آئیے تھوڑا تفصیل سے سمجھتے ہیں
یہ دومختلف کلر ہیں جو مختلف
مقاصد کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
RGB کا مطلب ہے Red,
Green, Blue
اسکا استعمال ہم اس وقت کرتے ہیں جب کسی فائل کو ہمیں پرنٹ نہیں کرناہوتاہے،بلکہ ہم اس ڈیزائن کو کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم یا کسی ڈیجیٹل آلہ
کے اندر استعمال کرتے ہیں
جیسے موبائل، کمپیوٹر، ٹی وی، کیمرہ، ویب سائٹس
وغیرہ
اور CMYK کا مطلب ہے Cyan, Magenta, Yellow, Black
اسکا استعمال ہم اس وقت کرتے ہیں جب کسی فائل کو ہمیں پرنٹ
کرناہوتاہے،اس صورت میں ہم CMYK کلر کو اپنے ڈیزائن میں استعمال کرتے ہیں
جیسے پرنٹنگ کے لیے کوئی ڈیزائن بنانا یا کتابیں، پمفلٹ، پوسٹر،
کارڈز وغیرہ کا ڈیزائن تیار کرنا اس صورتوں میں ہم CMYK کلروں کا استعمال کرتے ہیں
امید ہے آپکو کلروں کا فرق واضح طور پر سمجھ آگیاہوگا
آسانی کیلئے اتنایاد رکھیں کہ
اگر آپ ویب ڈیزائن، یا سوشل میڈیا پوسٹ یا ویڈیو بنا رہے ہیں تو اس
صورت میں آپ RGB کلراستعمال کریں۔
اور اگر آپ کسی ڈیزائن کو کاغذ یا
کسی چیز پر (Print) کے لیے بنا رہے ہیں تو پھر اس صورت میں آپ →
CMYK کلر کا استعمال
کریں۔
اگر آپ
حافظ عالم یا امام ہیں یا استاذ ہیں اور کمپیوٹر سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اس فارم کو فل کرکے گروپ میں شامل ہوں اور انی صلاحیتوں کو پہچانیں
محمد صدیق
Emadrsa
0 تبصرے
Please do not enter any spam link in the comment box
براہ کرم کمنٹ باکس میں کوئی سپیم لنک نہ ڈالیں