beautiful person

 دنیا کے خوبصورت ترین شخص 

دنیا کے خوبصورت ترین شخص



 اگر آپ لوگوں کے کام آتے ہیں ان کی مدد کرتے ہیں انسانوں کیلئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں
 تو آپ دنیا کے خوبصورت ترین شخص  ہیں
پھر اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کا رنگ کیساہے اور  آپ کیسے دکھتے ہیں
 صبح بخیر ہو

If you work for people, help them, make things easier for people
So you are the most beautiful person in the world
Then it doesn't matter what color you are and what you look like.
GOOD MORNING

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے