........................ *نکاح* .........................
اگر بارہ تیرہ سال میں بچے بچیاں بالغ ہورہے ہیں اور 25، 30 سال تک نکاح نہیں ہورہا تو یہ جنسی مریض بھی بنیں گے اور گناہ بھی کریں گے ۔
............... ............ *نکاح*..........................
وقت پہ نکاح اولاد کا حق ہے۔ اس میں تاخیر والدین کو گناہ گار کرتی ہے
............................. *نکاح*...........................
ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں اور یہ ایک فطری ضرورت ہے لہذا اپنے بالغ بچے بچیوں کے نکاح کا بندوبست کریں۔۔
.......................... *نکاح*..........................
بھوک پیاس کے بعد بالغ انسان کی تیسری اہم ضرورت جنسی تسکین ہے. اور جب جائز ذریعہ نہ ہو تو بچہ / بچی گناہ اور ذہنی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔
............................ *نکاح*...........................
بدقسمتی کی انتہا، مدارس، یونیورسٹیز میں بڑی بڑی لڑکیاں لڑکے بغیر نکاح علم حاصل کر رہے ہیں، اور والدین کو نکاح کی پرواہ ہی نہیں۔
............................ *نکاح*..........................
انسان کی جنسی ضرورت کا واحد باعزت حل نکاح ہے۔ اور اگر نکاح نہیں تو زنا عام ہوگا یہ عام فہم نتیجہ ہے۔
........................... *نکاح* ...........................
اپنی بچیوں کے سروں پہ دوپٹہ ڈالنے کا مقصد تب پورا ہوگا جب ان کا نکاح وقت پہ ہوگا۔
.......................... *نکاح*..........................
اللہ تعالی نے معاشرتی اعمال میں سے نکاح کو سب سے آسان رکھا ہے۔
.
.......................... *نکاح* ......................
نکاح انسانوں کا طریقہ ہے۔ جانور بغیر نکاح کے رہتے ہیں اور رہ سکتے ہیں۔
........................ *نکاح*...........................
والدین اپنی اولاد پہ رحم کریں اور وقت پہ نکاح کا بندوبست کریں
*یہ کوئی فحش پوسٹ نہیں ہے ایک درس ہے جو ہر والدین کی ضرورت ہے بےحیائی کو روکنے کا گناہوں سے اپنے بچوں کی حفاظت کرنے کا ذریعہ ہے*
Play casino - No.1 for the Casino Guru No longer have the opportunity to go to the casinos or read the reviews septcasino of the ventureberg.com/ slots you love. But they're bsjeon.net not always the same. https://sol.edu.kg/ Sometimes you have a new online
Please do not enter any spam link in the comment box براہ کرم کمنٹ باکس میں کوئی سپیم لنک نہ ڈالیں
W
line of the day
پندرہ اگست ۱۹۴۷ ، کو ہمارا ملک لاکھوں ہندوستانی عوام، اور ہزاروں علماء کی قربانیوں کے بعد انگریزوں کے ناجائز قبضہ سےآزاد ہوا
ہمیں چاہیے کہ ہم ان قربانیوں کو یاد رکھیں ،جو ہمارے اکابرین ن اس ملک کی حفاظت کے لئے دی تھیں ،
ہم اپنے بچوں کو بتائیں ،کہ اس ملک کی آزادی کی جنگ کن لوگوں نےلڑی ہے
1 تبصرے
Play casino - No.1 for the Casino Guru
جواب دیںحذف کریںNo longer have the opportunity to go to the casinos or read the reviews septcasino of the ventureberg.com/ slots you love. But they're bsjeon.net not always the same. https://sol.edu.kg/ Sometimes you have a new online
Please do not enter any spam link in the comment box
براہ کرم کمنٹ باکس میں کوئی سپیم لنک نہ ڈالیں